مکفی المرام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جسے اپنے مقصد تک بخوبی رسائی حاصل ہو گئی ہو، جس کی خواہشات پوری ہو گئی ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جسے اپنے مقصد تک بخوبی رسائی حاصل ہو گئی ہو، جس کی خواہشات پوری ہو گئی ہوں۔